چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کا افتتاح کر دیا۔

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کا افتتاح کر دیا۔

قصور میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی تعمیر کا آغاز نومبر 2021 میں کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور میں بچوں کے تحفظ کیلئے ریفرل یونٹ کے طور پر کام کرے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کی عمارت تقریبا 34 ملین روپے کی لاگت سے تقریبا  ڈیڑھ سال میں تعمیر مکمل ہوئی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

قصور سمیت پنجاب کے 25 اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں پھیلایا جا رہا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

قصور میں چائلڈ پروٹیکشن 2019 سے کام کر رہا ہے اور زیادتی اور تشدد کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پنجاب کے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کرنے پر حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پرڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان، بلڈنگ ڈپارٹمنٹ نمائندوں سمیت دیگرموجود

Thursday, July 13, 2023