چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیرصدارت عوامی آگاہی واک کے حوالے سے اہم اجلاس

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیرصدارت عوامی آگاہی واک کے حوالے سے اہم اجلاس

اجلاس میں بچوں کے استحصال سے بچاؤ، چائلڈ ٹریفکنگ اور چائلڈ لیبر کیلئے عوامی آگاہی واک کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان اور تمام افسران نے شرکت کی۔

چئیرپرسن سارہ احمد کی زیرصدارت عوامی آگاہی واک کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ 

 چئیرپرسن سارہ احمد نے عوامی آگاہی واک کے حوالے سے تمام افسران کو ہدایات جاری کیں۔ 

 چئیرپرسن سارہ احمد کی زیر قیادت لبرٹی مارکیٹ میں 12 جون کو بچوں کے تحفظ، چائلڈ ٹریفکنگ اور چائلڈ لیبر کے حوالے سےعوامی آگاہی واک کا اہتمام کیا جائے گا۔

Thursday, June 8, 2023