چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی این جی او کی جانب سے منعقدہ صوبائی فورم میں خصوصی شرکت

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی آوازII این جی او کی جانب سے منعقدہ صوبائی فورم میں خصوصی شرکت 

فورم میں لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ، ون پروٹیکشن اتھارٹی، نیشنل کمیشن ان ہیومن رائٹس یت ختلف سرکاری اداروں اور این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔

فورم میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے تمام سٹیک ہولڈرز کی جانب سے تجاویز پیش کی گئی۔

صوبائی فورم میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کے لئے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچیوں کی کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے آوازII ,کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ کےلئے چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی گئی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

آوازII این جی او کے ساتھ مل بچوں کے حقوق کے لیے آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ہمارا مقصد بے سہارا اور عدم توجہی کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے مفید شہری بنانا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد

Wednesday, June 14, 2023