چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ترکیہ میں تعلیم کے حصول کے حوالے سے منعقدہ ترکش ایجوکیشن فئیرمیں بطور مہمان خصوصی شرکت

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ترکیہ میں تعلیم کے حصول کے حوالے سے منعقدہ ترکش ایجوکیشن فئیرمیں بطور مہمان خصوصی شرکت 

ترکش ایجوکیشن فئیر میں ترکیہ کے کونسلر جنرل عامر ازبی بھی موجود 

چئیرپرسن سارہ احمد نے ربن کاٹ کر ترکش ایجوکیشن فئیر کا افتتاح کیا۔

ترکش ایجوکیشن فئیر کا انعقاد ٹرائی سٹار ایجوکیشن کی جانب سے کیا گیا۔

ترکش ایجوکیشن فئیر میں ترکیہ کی تمام بہترین یونیورسٹیز کی جانب سے سٹال لگائے گئے۔

ترکش ایجوکیشن فئیر میں طلباء و طالبات کو ترکیہ میں اعلی تعلیم کے حصول کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئیں۔

پاکستانی طلباء کے لئے بیرون ملک اعلی تعلیم کا حصول بہت ضروری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ترکیہ اور پاکستان دوست اسلامی ممالک ہیں جہاں پاکستانی طلباء کے لیے اعلی تعلیم کے حصول کے لیے بہترین مواقع موجود ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ٹرائی سٹار ایجوکیشن ترکیہ میں پاکستانی طلباء کو اعلٰی تعلیم کیلئے بہترین رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ایجوکیشن فئیر میں ترکیہ میں اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔