چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے یونیسف پاکستان کے وفد کی ملاقات

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے یونیسف پاکستان کے وفد کی ملاقات 

وفد میں چائلڈ پروٹیکشن سپیشلسٹ فرزانہ یاسین، چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور، چائلڈ پروٹیکشن آفیسرازلان بٹ، پروگرام آفیسر بلاول عباسی اور دیگر شامل

ملاقات میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف کے مابین بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مشترکہ لائحہ عمل جاری رکھنے پر اتفاق

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان مل کر بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے کام کر رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان کے مابین مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ اور چائلڈ پروٹیکشن یونٹس سمیت مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

یونیسف پاکستان کے وفد کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ کروایا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان بھی موجود

Thursday, June 22, 2023