چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی این جی او کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو  اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی این جی او کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔

ایم او یو کے تحت آئی آر سی این جی او کے اشتراک سے راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹس چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی بلڈنگ میں قائم کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ایم او یو کے تحت آئی آر سی این جی او کے ساتھ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کا ایک سال کا پراجیکٹ ہوگا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور آئی آر سی این جی او مل کر چائلڈ پروٹیکشن یونٹس پر کام کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور آئی آر سی این جی او کے مابین عوامی آگاہی سمیت مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان اور دیگر بھی موجود

Thursday, June 15, 2023