چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پرگداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پرگداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

انسداد گداگری مہم کے تحت ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پنجاب بھر میں ریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گذشتہ ہفتے کے دوران 200 بھکاری بچوں کو ریسکیو کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

پنجاب بھر میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی دفاتر میں ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پرریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد  

بھکاری بچوں کے بارے میں شکایات پر ہفتہ اور اتوار کو بھی ریسکیو آپریشن کئے جا رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد  

مال روڈ، گلبرگ، جوہر ٹاؤن، بھٹہ چوک، ڈیفنس، برکت مارکیٹ، کریم بلاک مارکیٹ،  مون مارکیٹ، داتا دربار، لنک روڈ ماڈل ٹاؤن،  مسلم ٹاؤن، ایم ایم عالم روڈ اور دیگر علاقوں سے بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد    

تحویل میں لئے گئے بھکاری بچوں کو خوراک اور رہائش سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

Monday, June 19, 2023