چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور کی ملاقات

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور کی ملاقات 

ملاقات میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کے قیام کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

یونیسف پاکستان اپنی ذیلی تنظیم آئی آر سی کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے اشتراک سے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کرے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

یہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے اضلاع میں قائم کئے جائیں گے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹس چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی بلڈنگ میں قائم کئے جائیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

یونیسف پاکستان کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کا ایک سال کا پراجیکٹ ہوگا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان مل کر چائلڈ پروٹیکشن یونٹس پر کام کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف پاکستان کے مابین مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل بھی تیار کیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان اور ڈائریکٹر ایڈمن کاشف جلیل بھی موجود

Monday, May 22, 2023