چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کی جانب احسن اقدام

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کی جانب  احسن اقدام 

بیورو میں مقیم ڈرائیونگ سیکھنے والے بچوں کےلئے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء 

بیورو میں مقیم بچوں کو تربیت یافتہ ڈرائیوروں کے زیرانتظام ڈرائیونگ سکھائی گئی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ڈرائیونگ سیکھنے والے بچوں کو ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ابتدائی طور پر 6 بچوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بچوں کو باعزت روزگار کے ذریعے باعزت شہری بنانا ہمارا مقصد ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بچون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے پر سی ٹی او کے شکر گزار ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

Wednesday, October 12, 2022