فیصل آباد میں 10سالہ بچی پر والد اور سوتیلی والدہ کا تشدد کا معاملہ

فیصل آباد میں 10سالہ بچی پر والد اور سوتیلی والدہ کا تشدد کا معاملہ 

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے تشدد کا شکار بچی کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا انسان دوست اقدام قابل تعریف ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

تشدد اور زیادتی کا شکار بچوں کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

حکومت پنجاب کی جانب سے ان بچوں کے تحفظ کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

Wednesday, January 26, 2022