سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر پروٹیکشن بیورو نے کراچی کے گمشدہ بچے کو والدین تک پہنچا دیا۔

"گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح"

سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر پروٹیکشن بیورو نے کراچی کے گمشدہ بچے کو والدین  تک پہنچا دیا۔

فیملی ٹریسنگ سیکشن نے گمشدہ بچے کے والدین کو روشنی ہیلپ لائن کراچی کی مدد سے کراچی میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

فیملی ٹریسنگ سیکشن نے 11سالہ عمر ریاض کے والدین  کو کراچی میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

11 سالہ عمر ریاض کراچی میں غلطی سے گاڑی میں بیٹھ کر لاہور میں پہنچ گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک ماہ کی کوششوں کے بعد روشنی ہیلپ لائن کراچی کی مدد سے بچے کے والدین کو کراچی میں تلاش کیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

گمشدہ بچوں کے والدین نے بچے واپس ملنے پر چئیرپرسن سارہ احمد اور عملہ کا شکریہ ادا کیا۔

Thursday, January 27, 2022