چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین کی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین کی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب 

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین کی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جارہا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین کی عمارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس منڈی بہاؤالدین میں تعمیر کی جا رہی ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین میں بچوں کو رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور ریفرل یونٹ کے طور پر کام کرے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منڈی بہاؤالدین کی عمارت تقریبا 31 ملین روپے کی لاگت سے 2 سال میں تعمیر ہوگی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق منڈی بہاؤالدین سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار بہت جلد پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں پھیلایا جائے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

پنجاب کے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کرنے پر وزیراعلٰی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر پروگرام،  ڈائریکٹر ایڈمن چائلڈ پروٹیکشن بیورو، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین، ڈی پی او منڈی بہاؤالدین اور دیگر بھی موجود

Wednesday, February 2, 2022