سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پرگداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پرگداگری کے خاتمے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

انسداد گداگری مہم کے تحت ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد لاہور بھر میں ریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

لاہور میں رواں سال کے پہلے ماہ کے دوران 341 بھکاری بچوں کو ریسکیو کیا گیا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

تحویل میں لئے گئے بھکاری بچوں میں 292 لڑکے اور 49 لڑکیاں شامل ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

پنجاب بھر میں ایک ماہ کے دوران چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضلعی دفاتر میں ریسکیو ٹیم نے 657 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 
 
 روزانہ کی بنیاد پر صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک ریسکیو ٹیم کی جانب سے ریسکیو آپریشن کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھکاری بچوں کے بارے میں شکایات پر ہفتہ اور اتوار کو بھی ریسکیو آپریشن کئے جا رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد  

کیمپس پل، گلبرگ مین مارکیٹ، جوہر ٹاؤن،  اکبر چوک، بھٹہ چوک، ڈیفنس، برکت مارکیٹ، کریم بلاک مارکیٹ،  مون مارکیٹ،  ایم ایم عالم روڈ اور دیگر علاقوں سے بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد    

انسداد گداگری مہم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم کی جانب سےریسکیو آپریشن لاہور سمیت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ضلعی دفاتر میں کئے جا رہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

Thursday, February 3, 2022