سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں یوم کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں یوم کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد 

تقریب میں چئیرپرسن سارہ احمد کی خصوصی شرکت اور خطاب 

بچوں نے یوم کشمیر کے حوالے سے ڈرامہ پرفارمنس اور تقاریر کیں۔

کشمیر میں نہتے شہریوں کو بھارتی فوج اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

عظیم قربانیوں کی بدولت کشمیری بہت جلد آزادی حاصل کر لیں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ہم کشمیری قائدین کی جدوجہد اور معصوم بچوں کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

معصوم کشمیری بچوں اور خواتین پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل شجاع قطب بھٹی اور ڈائریکٹر پروگرام بھی موجود تھے۔

Saturday, February 5, 2022