سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بچوں کےلئے کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کا تعین

سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بچوں کےلئے کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کا تعین 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

بیورو میں مقیم بچوں کو سہولیات کی فراہمی کےلئے کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کا تعین کیا گیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کے تعین سے بچوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کا اطلاق بچوں کو رہائشی سہولیات  فراہم کرنے والی این جی اوز اور دیگر اداروں پر بھی لاگو ہوگا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

کم از کم فراہم کردہ سہولیاتی معیار کا ابتدائی مرحلہ ہے، اس کے بعد مزید بین الاقوامی معیار کا بھی اطلاق  کیا جائے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ان سہولیاتی معیار پر عمل درآمد نہ کرنے والی تنظیموں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

ہمارا مقصد بچوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مفید شہری بنانا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد

Minimum care standard of CPIS

Wednesday, September 15, 2021