وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سارہ احمد کا جوہر ٹاؤن میں 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا شکار بچی کے گھر آمد

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سارہ احمد کا جوہر ٹاؤن میں 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا شکار بچی کے گھر آمد 

متاثرہ بچی اور اس کے لواحقین سے ملاقات 

متاثرہ بچی اور اس کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

چیئرپرسن سارہ احمد کی بچی کے والدین اور دیگر محلے داروں کو اپنے بچوں کو اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت 

چئیرپرسن سارہ احمد نے ٹیم کے ہمراہ لوگوں میں آگاہی کیلئے پمفلٹ بھی تقسیم کیے۔

 چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ افسوسناک ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔چیئرپرسن سارہ احمد 

متاثرہ بچی کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں گے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

متاثرہ بچی کے لواحقین کا گھر آمد پر چیئرپرسن سارہ احمد کا شکریہ

Video Link

Video Link

 

Tuesday, July 27, 2021