چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کا عید کے دوسرے دن فیملی کے ہمراہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
ڈپٹی کمشنر لاہور کو بچوں نے پھول پیش کئے۔
ڈپٹی کمشنر کو بیورو میں بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے بچوں کے ہاسٹل کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی۔
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض نے چائلڈ پروٹیکشن سکول اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض نے بچوں میں عیدی اور مٹھائی تقسیم کی۔
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض نے چیئرپرسن اور بیورو افسران کی کاوشوں کو سراہا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کےلئے بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر
چئیرپرسن سارہ احمد کی سربراہی میں بیورو میں بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض
بیورو کے بچوں کے ساتھ وقت گزار کر بہت اچھا لگا۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض
چیئرپرسن سارہ احمد نے ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
