چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر خصوصی پیغام۔

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر خصوصی پیغام

عید الاضحٰی کے موقع پر تمام لوگوں کو عید مبارک پیش کرتی ہوں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

عید قربان کے موقع پر تمام لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور مستحق لوگوں کا خیال رکھیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

عید کے موقع پر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

عید کے موقع پر کرونا ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔چیئرپرسن سارہ احمد

وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں۔ چیئرپرسن سارہ

احمد

 

Videolink

Wednesday, July 21, 2021