ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی بریگیڈیئر (ر) منظور کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی بریگیڈیئر (ر) منظور کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

بریگیڈیئر منظور کی چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے ملاقات 

ڈی ایچ اے میں بھکاری مافیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق 

ڈی ایچ اے میں بھکاری بچوں کو تحویل میں لینے کے لئے ڈی ایچ اے  انتظامیہ اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے جائیں گے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر ڈی ایچ اے کا عملہ بھی بچوں کو ڈی ایچ اے میں ریسکیو کرے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ڈی ایچ اے انتظامیہ کی طرف سے ریسکیو کیے گئے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ڈی ایچ اے کی انتظامیہ مل کر بھکاری مافیا کے خاتمے کیلئے کوششیں کریں گے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Tuesday, June 8, 2021