چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انٹرنیشنل چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انٹرنیشنل چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام 

 بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان بچوں کی جگہ سڑک کی بجائے سکول ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پندرہ سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت کروانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ ایک سال کے دوران 250 سے زائد جبری مشقت کا شکار بچوں کو تحویل میں لیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

تحویل میں لئے گئے جبری مشقت کا شکار بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں تعلیم ، رہائش اور خوراک کی بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

حکومت پنجاب کی جانب سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی کی گئی ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے لیبر ڈپارٹمنٹ پنجاب کے ساتھ مل کر اقدامات کئے جارہے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

اگر آپ اپنے اردگرد جبری مشقت کا شکار بچے کو دیکھیں تو چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر فوری اطلاع دیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Saturday, June 12, 2021