Highlights Date
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا روزآنہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشنز
گزشتہ ہفتے ریسکیو آپریشز میں لاہور سے 55 بھکاری اور لاوارث بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
ریسکیو آپریشنز لاہور کے تمام علاقوں میں کیا گیا۔
مجموعی طور پر گزشتہ ہفتے 291 بھکاری اور لاوارث بچوں کو تمام ضلعی دفاتر میں تحویل میں لیا گیا۔
تحویل میں لئے گئے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد
ریسکیو آپریشنز کی وجہ سے بھکاری بچوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد
ریسکیو آپریشن لاہور سمیت پنجاب کے تمام ضلعی دفاتر میں جاری ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد