پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کے بعد چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی پتوکی میں کارروائی

Highlights Date

پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کے بعد چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی پتوکی میں کارروائی 

بیورو کی ریسکیو ٹیم نے پتوکی میں والد کی جانب سے جنسی زیادتی کا شکار 15 سالہ بچی کو بازیاب کروالیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد

 

 بیورو کی ٹیم نے پولیس کے ساتھ مل کر زیادتی کا شکار بچی کو بازیاب کروایا۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

زیادتی کا شکار بچی کی بہن کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

زیادتی کا شکار بچی کی جانب سے والد کے خلاف کاروائی کے لیے پولیس کو تحریری درخواست دے دی۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

پولیس نے بچی کی درخواست کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

زیادتی کا شکار بچی کو مکمل تحفظ  اور انصاف فراہم کیا جائے گا۔ چیئرپرسن سارہ احمد

Video Link