Highlights Date
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر وفاقی وزیر برائے توانائی کا عید کے دوسرے دن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
چیئرپرسن سارہ احمد نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو بیورو میں بچوں کو دی جانی والی سہولیات پر بریفنگ دی۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے چائلڈ پروٹیکشن سکول اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے چیئرپرسن اور بیورو افسران کی کاوشوں کو سراہا۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے بچوں میں عیدی تقسیم کی اور کیک کاٹا۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے وفاقی وزیر حماد اظہر کاچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔