چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کا عید کے دوسرے دن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کا عید کے دوسرے دن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

چیئرپرسن سارہ احمد نے کمشنر لاہور کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے بیورو میں بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔

کیپٹن (ر) محمد عثمان نے بچوں کے ہاسٹل کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی۔

کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے چائلڈ پروٹیکشن سکول اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔

کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے بچوں میں عیدی اور مٹھائی تقسیم کی۔

کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے چیئرپرسن اور بیورو افسران کی کاوشوں کو سراہا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے کمشنر لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

VideoLink

Friday, May 14, 2021