چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا عیدالفطر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا عیدالفطر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

چیئرپرسن سارہ احمد نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔

چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک نے بچوں کے ہاسٹل کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی ۔

چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک نے چائلڈ پروٹیکشن سکول اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے بچوں میں مٹھائی اور تحائف تقسیم کئے۔

چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Video Link