چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا عیدالفطر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی خصوصی دعوت پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا عیدالفطر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

چیئرپرسن سارہ احمد نے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔

ساجد کیانی نے بچوں کے ہاسٹل کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے بچوں میں مٹھائی تقسیم کی۔

عید کے موقع پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کی خوشیوں میں شامل ہو کر بہت اچھا لگا۔ ساجد کیانی

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کی بہترین دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ساجد کیانی

چیئرپرسن سارہ احمد نے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔