Highlights Date
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام
میری طرف سے اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام بچوں کی طرف سے سب کو عید مبارک ہو۔چیئرپرسن سارہ احمد
عیدالفطر مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کا اجر اور تحفہ ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد
عیدالفطر پر کورونا ایس او پیز پر عمل کرکے اپنے آپ کو اور دوسروں کو محفوظ بنائیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
رمضان اور عید ہمیں صبر اور یکجہتی کا درس دیتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد
عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد تمام لوگوں کو شامل کریں۔چیئرپرسن سارہ احمد