چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر سکول آف سٹریٹجک سٹڈیز کے سی ای او علی ساجد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر سکول آف سٹریٹجک سٹڈیز کے سی ای او علی ساجد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ 

سی ای او علی ساجد نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ روزہ افطار کیا اور بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم کی۔

علی ساجد نے بچوں کے ہاسٹل کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقات بھی کی۔
 
علی ساجد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا۔

علی ساجد نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جانب سے بچوں کی فلاح وبہبود کے لیے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے سکول آف سٹریٹجک سٹڈیز کے سی ای او علی ساجد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔