Highlights Date
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا ماؤں کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام
ماں ایک ایسی ہستی جس کا اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد
میں آج جس مقام پر ہوں، اس میں میری والدہ کا بہت اہم کردار ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
اسلام میں ماں جیسی ہستی کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
میں اپنی ماں سمیت تمام ماؤں کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں ۔چیئرپرسن سارہ احمد
میرے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام بچوں کے لیے بطور ماں کا کردار میرے لئے قابل فخر ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد