چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا یکم مئی یوم مزدور پر خصوصی پیغام

Highlights Date

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا یکم مئی یوم مزدور پر خصوصی پیغام 

آج کا دن محنت کشوں اور مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا دن ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد

ہماری حکومت نے مزدوروں کو ان کا حق دیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد 

تحریک انصاف کی حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد

مزدوروں کی مکمل مزدوری، اچھی صحت اور کام کے اوقات کار کو ملحوظ رکھنا چاہئے۔ چیئرپرسن سارہ احمد