چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انسداد گداگری مہم کے حوالے سے خصوصی پیغام

Highlights Date

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انسداد گداگری مہم کے حوالے سے خصوصی پیغام 

رمضان المبارک سے قبل گداگر بڑی تعداد میں ملک کے دیگر علاقوں سےلاہور کا رخ اختیار کرتے ہیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

اس حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو رمضان المبارک سے پہلےخصوصی طور پر انسداد گداگری مہم کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

انسداد گداگری مہم کے تحت بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا جائے گا۔چیئرپرسن سارہ احمد 

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ بھکاری بچوں کو بھیک نہ دیں اور ایسے بچوں کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔چیئرپرسن سارہ احمد 

بھیک کی لعنت کے خاتمے کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ساتھ دیں۔

چیئرپرسن سارہ احمد

  videolink