معروف ٹی وی سٹار اور برینڈ ایمبیسڈر فار چائلڈ پروٹیکشن بیورو احسن خان کا چیئرپرسن سارہ احمد کی جانب سے انسداد گداگری مہم کا خیر مقدم۔

Highlights Date

معروف ٹی وی سٹار اور برینڈ ایمبیسڈر فار چائلڈ پروٹیکشن بیورو احسن خان کا چیئرپرسن سارہ احمد کی جانب سے انسداد گداگری مہم کا خیر مقدم۔

چیئرپرسن سارہ احمد کی معاونت کے لیے معروف ٹی وی سٹار اور برینڈ ایمبیسڈر فار چائلڈ پروٹیکشن بیورو احسن خان کا خصوصی پیغام 

رمضان المبارک میں ہر طرف بھکاری مافیا سرگرم ہوجاتا ہے۔ احسن خان

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ساتھ مل کر بھکاری مافیا کے خاتمے کیلئے کام کرنا ہوگا۔ احسن خان

پیشہ ور گداگروں کو بھیک نہ دے کر ان کی حوصلہ شکنی کریں۔ احسن خان

بھکاری بچوں یا بھکاری مافیا کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔ احسن خان 

بھکاری بچوں کی دیکھ بھال کے لیے چیئرپرسن سارہ احمد کی زیرنگرانی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بہترین انتظامات موجود ہیں۔ احسن خان

videolink