چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام

Highlights Date

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام

عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اسلام عورتوں کے حقوق اور برابری کا درس دیتا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

اسلامی تاریخ میں حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ اور دیگر خواتین کو بہت احترام بخشا ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

قیام پاکستان میں خواتین کی جدوجہد قابل فخر ہے ۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہماری حکومت نے خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ چیئرپرسن سارہ احمد 

ایک عورت ہونے کے ناطے بچوں کے ادارے کے سربراہ کے طور فخر محسوس کرتی ہوں۔ چیئرپرسن سارہ احمد

 

Chairperson Child Protection Bureau Sarah Ahmad's special message on the occasion of International Women's Day

Congratulations to women all over the world, including Pakistan, on International Women's Day. Chairperson Sarah Ahmad

Islam teaches women's rights and equality. Chairperson Sarah Ahmad

In Islamic history, Hazrat Ayesha Siddiqa (RA), Hazrat Fatima (RA)and other women have been highly respected. Chairperson Sarah Ahmad

The struggle of women in the establishment of Pakistan is a matter of pride. Chairperson Sarah Ahmad

In line with the vision of Prime Minister Imran Khan, our government has provided opportunities for women to move forward. Chairperson Sarah Ahmad

As a woman, I am proud to be the head of a children organization. Chairperson Sarah Ahmad

Video Link