چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پرسماجی و کاروباری شخصیت میاں اویس انجم کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پرسماجی و کاروباری  شخصیت میاں اویس انجم کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے ملاقات 

چئیر پرسن سارہ اور میاں اویس انجم بچوں کے ہاسٹل گئے اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔

انھوں نے بچوں کے جھولے دیکھے اور کتاب گاڑی کا معائنہ کیا۔ 

میاں اویس انجم نے رہائش پذیر بچوں کو مہیا کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔ 

میاں اویس انجم نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی بے سہارا بچوں کے لیے سہولیات کی فراہمی کی کوششوں کو سراہا۔

میاں اویس انجم نے چائلڈ پروٹیکشن کے بچوں کے لیے ہر ممکن کی یقین دہانی کرائی۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے میاں اویس انجم کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کرنے پر شکریہ اداکیا۔

Friday, February 19, 2021