Highlights Date
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی سے ملاقات
ملاقات میں چائلڈ پروٹیکشن اور چائلڈ ابیوز کے کیسز کے حوالے سے پولیس کی ٹریننگ پر اتفاق
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پنجاب پولیس کی جانب سے پنجاب بھر میں گداگری کے خاتمے کے لیے خصوصی طور پر اینٹی بیگری کمپین شروع کی جا رہی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ضلعی دفاتر میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچوں کے تحفظ کے قوانین پر پولیس کی ٹریننگ کروائیں گے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
پنجاب پولیس نے ہمیشہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھرپور ساتھ دیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد
بھکاری بچوں کے خلاف ریسکیو آپریشن ور دیگر کیسز کے حوالے سے پنجاب پولیس کے تعاون پر شکر گزار ہوں۔ چئیر پرسن سارہ احمد