چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد  کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ، انتظامی معاملات کا جائزہ، بچوں بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سارہ احمد

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ کیا۔چئیرپرسن نے انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ 
انھوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام سیکشنز کا دورہ کیا اور بیورو میں مقیم بچوں سے ملاقات کی اور کیک کاٹا۔ اس موقع پر چیئرپرسن نے سی پی آئی میں مقیم بچوں کے ہاسٹلز میں مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔چئیر پرسن نے خصوصی طور پر بچوں کو دئے جانے والے کھانے کا میںنو دیکھا اور کھانے کا معائنہ کیا۔ 
ڈسٹرکٹ انچارج راولپنڈی 

Tuesday, February 2, 2021