چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازمین کی جانب سے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازمین کی جانب سے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

اس تقریب کا انعقاد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازمین کی جانب سے ان کے دیرینہ مطالبات کی منظوری پر کیا گیا۔ 

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی کوششوں کی بدولت بیورو کے ملازمین کےلئے سپیشل الاؤنس کی منظوری دی گئی۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ملازمین نے جشن منایا اور چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا شکریہ ادا کیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ملازمین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

آپ لوگوں نے وعدہ کرنا ہے کہ میرے جانے کے بعد بھی ان بے سہارا بچوں کا ہمیشہ خیال رکھنا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

میرا مشن ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ایک مثالی ادارہ بنایا جائے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

حکومت پنجاب نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام ملازمین کے دیرینہ مطالبات کو منظور کیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

ملازمین کے تمام مطالبات کی منظوری کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

تقریب کے انعقاد پر چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ڈائریکٹر جنرل شجاع قطب بھٹی اور تمام ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

Thursday, February 4, 2021