چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدیوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدیوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام 

آج کا دن مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن ہے۔  چئیر پرسن سارہ احمد

کشمیر میں مظلوم عوام اور معصوم بچوں پر ظلم کیا جا رہا ہے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے فوری حل کیلئے اقدامات کرنے چاہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

کشمیری بھائیوں اور بالخصوص معصوم بچوں کی ہمت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ چئیر پرسن سارہ احمد

پوری قوم کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

We stand with the people of Kashmir, as "One Nation" we make them feel stronger.- THE DAY TO PAY TRIBUTE TO BRAVE KASHMIRIS.
 

Friday, February 5, 2021