Highlights Date
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا گوجرانولہ میں بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس
چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کو متاثرہ خاندان سے فوری رابطہ کی ہدایت
گوجرانولہ میں بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد
اس کیس کے حوالے سے پولیس سے رابطے میں ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد
پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد