چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کااقبال ٹاؤن میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کااقبال ٹاؤن میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس

گھریلو ملازمہ مصباح اقبال ٹاؤن نرگس بلاک میں کام کرتی تھی۔ 

مصباح کے ہاتھ پائوں کینہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔

اس افسوسناک واقعےکے حوالے سے پولیس سے مکمل رابطے میں ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ چئیر پرسن سارہ احمد

متاثرین کو انصاف کی مکمل فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

 

Thursday, January 28, 2021