چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے راجن پور کے گمشدہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے راجن پور کے گمشدہ بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا۔

دونوں بچے والدین کے ہمراہ لاہور آئے اور جنرل بس سٹینڈ سے گم ہو گئے۔

گمشدہ بچوں کو چائلڈ ہیلپ لائن 1121ہر اطلاع ملنے کے بعد تحویل میں لیا۔

فیملی ٹریسنگ یونٹ نے راجن پور میں بچوں کے والدین کو تلاش کر لیا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

عدالتی حکم پر مکمل تصدیق کے بعد بچوں کو والدین کے حوالے کیا گیا ۔ چئیر پرسن سارہ احمد

گمشدہ بچوں کے والدین نے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا شکریہ ادا کیا۔

Video Link

Monday, January 25, 2021