چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان کا بچہ لواحقین کے حوالے کردیا۔ 14سالہ بچہ سمسور خان جلال آباد افغانستان سے بھاگ کر لاہور پہنچ گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان کا بچہ لواحقین کے حوالے کردیا۔ 14سالہ بچہ سمسور خان جلال آباد افغانستان سے بھاگ کر لاہور پہنچ گیا۔ 

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کو داتا دربار لاہور سے ریسکیو کیا۔

فیملی ٹریسنگ یونٹ نے اس بچے کی فیملی کو افغانستان سے ٹریس کیا۔

ڈیڑھ سال کے بعد بچے کے لواحقین افغانستان سے بچے کو لینے پہنچے۔

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے فیملی ٹریسنگ یونٹ کی کوششوں کو سراہا۔

 

 

Friday, January 22, 2021