چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اختر جاوید کی چائلڈ پروٹیکشن بیورو آمد

Highlights Date

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی خصوصی دعوت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اختر جاوید کی چائلڈ پروٹیکشن بیورو آمد

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے ملاقات

بچوں کے حوالے سے موجودہ قوانین کے حوالے سے تبادلہ خیال

بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے ملزمان کو سخت سزائیں دلوانے کے قانون سازی کو مزید موثر بنانے پر اتفاق