چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے 50ویں اجلاس میں شرکت

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے 50ویں اجلاس میں شرکت

اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے کی۔

اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سے ایجنڈا پوائنٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ملازمین کےلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی گئی

Monday, January 18, 2021