چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدکی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی کاروائی

Highlights Date

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدکی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی کاروائی

 گزشتہ روز راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

ایف آئی آر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں درج کروائی گئی ہے۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

راولپنڈی میں سیٹلائٹ ٹاؤن میں مالکان نے10 سالہ گھریلو کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ چئیر پرسن سارہ احمد 

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ ثنا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

متاثرہ بچی کو ہر قسم کی قانونی اور طبی  معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد