چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا راولپنڈی میں 10سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس۔

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا راولپنڈی میں 10سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی ٹیم نے بچی کو تحویل میں لے لیا۔

گھریلو ملازمہ پر تشدد کی اطلاع چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر ملی۔ چئیر پرسن سارہ احمد
 
گھریلو ملازمہ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں اورنگزیب عباسی کے گھرپر کام کر تی تھی اور مالکن اور اس کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ چئیر پرسن سارہ احمد

ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔چئیرپرسن سارہ احمد

اس کیس کے حوالے سے پولیس اور متاثرہ خاندان سے مکمل رابطے میں ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

Saturday, January 16, 2021