On the directions of Chairperson, Child Protection & Welfare Bureau Punjab Sarah Ahmad, the Bureau organized an awareness campaign

بچوں پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی کے لیئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا اہم قدم، لبرٹی چوک میں واک کا اہتمام، صوبائی وزراء سمیت تمام شعبہ ہائے ذندگی دے لوگوں کی شرکت

لاہور 12 جنوری۔۔۔۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جانب سے بچوں پرجنسی و جسمانی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا۔ اس آگاہی مہم کے سلسلے میں چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی سربراہی میں لبرٹی چوک میں خصوصی واک کا ا نعقاد کیا گیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بطور مہمان خصوصی واک میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ یاور بخاری، وزیر محکمہ انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن بھی موجود تھے۔ 

اس کے علاوہ واک میں بورڑ آف گورنرز کے ممبران، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے فوکل پرسنز، ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو، این جی اوز کے نمائندوں،سول سوسائٹی کے افراد اور دیگر نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب اشفاق خان،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر، اے آئی جی پنجاب، ایس پی ڈولفن راشد ہدایت نے بھی مہم کے سلسلے میں خصوصی شرکت کی۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بچوں پر تشدد اور ذیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس اگاہی مہم سے بچوں پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بچوں پر  300سے زائد تشدد ے واقعات پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایکشن لیا۔ بچوں پر تشدد کے واقعات کی روک تھام میں پولیس اور میڈیا کے اہم کردار کو سراہتے ہیں۔سارہ احمد نے مزید کہا کہ

بچوں کو شیلٹر کی سہولیات فراہم کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن کروائی جا رہی ہے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے والدین اور اساتذہ کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔ چئیر پرسن نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے اردگرد کسی بچے پر جنسی یا جسمانی تشدد دیکھیں تو چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر فوری اطلاع دیں۔ 

 

On the directions of Chairperson, Child Protection & Welfare Bureau Punjab Sarah Ahmad, the Bureau organized an awareness campaign to curb the rising incidents of sexual and physical abuse against children. Special Assistant to Chief Minister Punjab , Dr. Firdous Ashiq Awan graced the event as a chief guest. 
Minister for Social Welfare Yawar Bukhari and Minister for Human Rights Ejaz Alam Augustine, Parlimentarians and Director General CPWB Shuja Bhatti, attended the awareness campaign. In addition to this, members of the Board of Governors, focal persons of Child Protection Bureau, lawyers, representatives of NGOs, members of civil society and children also participated in the campaign. 
The Chairperson Ms.Ahmad in her media talk mentioned that “The Child Protection Bureau has taken action on more than 300 cases of abuse against children in Punjab during the last 2 years & rehabilitated the abuse victims.” She said that most of the cases of sbuse happen inside homes and the easiest solution to prevention was by creating awareness among parents, children & teachers. Children must be taught the difference between Good Touch & Bad Touch while the parents should build confidence & trust in their children and encourage them to speak up. She also Appreciated the important role of police and media in preventing incidents of violence against children.
She advised citizens to report child abuse cases on the CPWB’s Child Helpline 1121 & demanded judicial reforms for speedy justice to abuse victims. 

Tuesday, January 12, 2021