چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا فیصل آباد میں دو سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعہ کا نوٹس۔

Highlights Date

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا فیصل آباد میں دو سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعہ کا نوٹس۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم سے رپورٹ طلب

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو متاثرہ خاندان سے رابطہ کرنے کی ہدایت

اس افسوسناک واقعے پر لواحقین سے دلی ہمدردی ہے۔ چئیر پرسن سارہ احمد

اس کیس کے حوالے سے پولیس سے مکمل رابطے میں ہیں۔ چئیر پرسن سارہ احمد

متاثرہ خاندان کو ہر قسم کی قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔ چئیر پرسن سارہ احمد