Highlights Date
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی خصوصی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور لاہور پولیس کی مشترکہ کاوش
بنجاب پولیس کے نئے اے ایس پیز پر مشتمل وفد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا معلوماتی دورہ کیا۔
لاہور: ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو شجاع قطب بھٹی نے وفد کو بیورو کا دورہ کروایا اور بچوں سے متعلق PDNC ایکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پنجاب پولیس کے درمیان بچوں سے متعلق جرائم اور گداگری خاتمے کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر اتفاق