وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پر چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا ڈیرہ غازی خان اور تحصیل تونسہ کا دورہ جاری

 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایت پر چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کا ڈیرہ غازی خان اور تحصیل تونسہ کا دورہ جاری 

 چئیر پرسن سارہ احمد نے زیر تعمیر سردار فتح محمد بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈی جی خان کا دورہ ک

. پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد عمران اور سسٹنٹ کمشنر سٹی ڈی جی خان ملک راشد نے کارڈیالوجی ہسپتال کی تعمیر بارے بریفنگ دی 
 چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے مزید کہا کہ کارڈیالوجی ہسپتال ڈی جی خان کی عوام کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے بہت بڑا تحفہ ہے

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب کی ترجیحات میں جنوبی پنجاب کے لئے تعلیم اور صحت شامل ہیں۔ سارہ احمد 

 اس ہسپتال کی تعمیر سے جنوبی پنجاب خصوصاً ڈی جی خان کے لوگوں کو دل کے امراض کے حوالے سے بہترین اور جدید سہولیات میسر ہونگی

Tuesday, December 8, 2020